نیب آرڈیننس میں ترمیم Ø+کومت کیلئے مشکل ÙÛŒØµÙ„Û ØªÚ¾Ø§ØŒ وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ù†ÛŒØ¨ ترامیم پر میڈیا اور اپوزیشن پارٹیاں بھی تنقید کر رÛÛŒ Ûیں۔ نیب آرڈیننس میں ترمیم Ø+کومت کیلئے مشکل ÙÛŒØµÙ„Û ØªÚ¾Ø§Û”
اسلام آباد میں Ù…Ù†Ø¹Ù‚Ø¯Û Ø§ÛŒÚ© تقریب سے خطاب کرتے Ûوئے ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¬Ù…Ûوریت میں سیاسی مشاورت اور اتÙاق رائے سے چلنا Ûوتا ÛÛ’Û” شور مچانے والوں Ú©Ùˆ Ù¾ÛÙ„Û’ ترامیم Ù¾Ú‘Ú¾ لینی چاÛیں۔ بیوروکریٹس نیب سے خوÙØ²Ø¯Û ØªÚ¾Û’Û” اس Ú©Û’ ڈر سے ان Ú©Û’ Ùیصلوں میں تیزی Ù†Ûیں Ø¢ رÛÛŒ تھی۔
وزیراعظم Ù†Û’ پاکستان Ú©ÛŒ معاشی صورتØ+ال کا ذکر کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ù…Ù„Ú© قرضوں Ú©ÛŒ دلدل میں پھنسا Ûوا ÛÛ’Û” Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 10 سالوں Ú©Û’ دوران ملکی قرضوں میں 24 Ûزار ارب روپے کا اضاÙÛ Ûوا۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† پر 2018Ø¡ تک 30 ٹریلین قرضوں کا بوجھ تھا۔ Ûماری Ø+کومت کا Ù¾Ûلا سال قرضوں کا سود ادا کرنے میں چلا گیا۔ ÛÙ… Ù†Û’ ملک Ú©Ùˆ مشکل سے نکال کر ترقی Ú©ÛŒ Ø±Ø§Û Ù¾Ø± گامزن کیا۔ معاشی استØ+کام Ú©Û’ لیے گورننس Ú©Û’ نظام Ú©Ùˆ بÛتر کرنا Ûوگا۔
بعد ازاں وزیراعظم Ú©Û’ زیر صدارت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس Ûوا جس میں انÛÙˆÚº Ù†Û’ عوامی Ù…Ùاد Ú©Û’ منصوبوں میں تیزی لانے Ú©ÛŒ Ûدایت کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û ÙˆÙاقی وزرا اور Ø+کومتی ٹیم عوامی ریلی٠کے لئے اقدامات تیز کریں۔
وزیراعظم کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† تیزی سے اکنامک ریوائول Ú©ÛŒ طر٠بڑھ رÛا ÛÛ’Û” مسلسل Ù…Ø+نت سے معیشت Ú©Ùˆ آئی سی یو سے نکال دیا، اب Ø+کومتی ٹیم قوم تک ثمرات Ù¾Ûنچانے Ú©Û’ لئے اقدامات کرے۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ø+ساس پروگرام Ú©Û’ تØ+ت Ù¾Ù†Ø§Û Ú¯Ø§Û Ø§ÙˆØ± لنگر خانوں جیسے کامیاب منصوبے شروع کئے۔ غریب طبقے Ú©Û’ ریلی٠کے لئے ایسے مزید اقدامات شروع کریں۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÙˆÙاقی وزرا اور Ø+کومتی شخصیات عوام Ú©Û’ پاس جائیں، شیلٹر Ûومز Ú©Û’ دورے کریں اور نظر رکھیں Ú©Û Ø³Ø±Ø¯ÛŒ میں لوگ سڑکوں پر Ù†Û Ø³ÙˆØ¦ÛŒÚºÛ”
وزیراعظم Ù†Û’ Ûدایت Ú©ÛŒ Ú©Û ØµØ+ت انصا٠کارڈ کا Ø¯Ø§Ø¦Ø±Û Ú©Ø§Ø± پورے پاکستان میں پھیلایا جائے۔ عوام Ú©Ùˆ دال، آٹا، چینی اور Ú¯Ú¾ÛŒ جیسی اشیائے Ø¶Ø±ÙˆØ±ÛŒÛ Ú©ÛŒ سستے داموں ÙراÛÙ…ÛŒ یقینی بنائیں۔